اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا محفوظ فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.