پاکستان پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 21 نومبر 2024 01:28pm
پاکستان افغان حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ دے، پاکستان کی کابل کو وارننگ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کیخلاف دھمکیوں کی مذمت کردی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 03:52pm
پاکستان ٹرمپ انتظامیہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، ممتاز زہرا بلوچ شائع 07 نومبر 2024 02:04pm
پاکستان حکومت کا لندن میں قاضی فائز پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پاکستان کا لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش شائع 31 اکتوبر 2024 02:01pm
پاکستان امریکی کانگریس ارکان کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط، پاکستان کا سخت ردعمل ایسے خطوط پاک امریکا تعلقات اور باہمی احترام کے ساتھ مماثلت نہیں رکھتے، دفترخارجہ شائع 24 اکتوبر 2024 02:32pm
پاکستان ایس سی او اجلاس: بھارتی وفد سے کوئی ملاقات طے نہیں، ممتاز زہرہ بلوچ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟ شائع 13 اکتوبر 2024 08:35pm
پاکستان حسن نصراللہ کا قتل اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ اسرائیل کے بے لگام حملے شہری آبادیوں پر جاری ہیں، ممتاز زہرا بلوچ شائع 29 ستمبر 2024 01:19pm
پاکستان غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان غزہ پرجاری اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:38pm
پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا بیانیہ مسترد، جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ پاکستان کسی بھی ایسے بیانیے کو سختی سے مسترد کرتا ہے جو ظاہر کرتا ہو کہ جموں و کشمیر تنازعy کو یک طرفہ طور پر حل کیا جا سکتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 01 ستمبر 2024 10:44pm
پاکستان خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm
پاکستان آصف مرچنٹ کے حوالے سے امریکی حکومت نے معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، غزہ میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کا احتساب کرنا چاہیئے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 16 اگست 2024 01:05pm
پاکستان پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ پاکستان نے بنگلا دیش میں مظاہروں سے متعلق بھارتی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں شائع 09 اگست 2024 02:29pm
پاکستان بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اگست 2024 01:21pm
پاکستان سیاسی جماعت پر پابندی داخلی معاملہ قرار، دوسرے ممالک تبصروں سے گریز کریں، دفترخارجہ طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف مؤثر اور فوری کارروائی کریں، ممتاز زہرا بلوچ شائع 19 جولائ 2024 01:18pm
پاکستان پاکستان نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی رپورٹ غیر ضروری، پاکستان میں جمہوریت فعال ہے، دفتر خارجہ کی ترجمان کی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ شائع 04 جولائ 2024 12:51pm
پاکستان ترجمان دفتر خارجہ کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز وزارت داخلہ بتاسکتی ہے، غیر قانونی طور پر مقیم تمام افراد کو واپس جانا ہوگا، ہفتہ وار بریفنگ شائع 13 جون 2024 01:26pm