دنیا طالبان نے ملا عمر کی خفیہ قبر کی دنیا کے لیے نشاندہی کر دی نہ ان کی زندگی میں کسی کو ان کے ٹھکانے کا علم تھا اور نہ ہی موت کے بعد ان کی قبر کو سامنے لایا گیا تھا۔ شائع 06 نومبر 2022 09:38pm