پاکستان لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری عدالت نے رینجرز، پولیس آپریشن کے دوران حملہ اور اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بری کیا شائع 02 مئ 2024 04:46pm