پاکستان محسن نقوی کی شرجیل میمن کی رہائش گاہ آمد، محرم میں سندھ حکومت کے انتظامات پر خراج تحسین دونوں کے درمیان ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 07 جولائ 2025 10:25pm
پاکستان یوم عاشور پر زبردست انتظامات، وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو شاباش وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، یوم عاشور پر امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی شائع 06 جولائ 2025 11:16pm
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے میں عاشورہ جلوسوں کے پرامن اختتام پر اظہاراطمینان مراد علی شاہ نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات پر وزیرداخلہ، پولیس اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا شائع 06 جولائ 2025 09:03pm
پاکستان سیکیورٹی ادارے مکمل الرٹ رہیں، معمولی کوتاہی بھی برداشت نہیں کی جائے گی، سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ، مانیٹرنگ روم کا معائنہ، یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ شائع 06 جولائ 2025 06:31pm
پاکستان یوم عاشور پر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی، موبائل سروس بند پنجاب پولیس عزاداری جلوسوں اور مجالس کو پر امن بنانے کے لیے متحرک شائع 06 جولائ 2025 05:55pm
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اپنے مقررہ مقامات پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 11:48pm
پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات سیف سٹیز اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب شائع 05 جولائ 2025 10:02am
پاکستان ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات جلوسوں کی نگرانی جدید ڈرون کیمروں کے ذریعے کی جائے گی اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 02:49pm
پاکستان محرم الحرام: سوشل میڈیا پر سائبر پٹرولنگ اور سیکیورٹی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ محرم میں سوشل میڈیا پر فیک نیوز نشر کرنے پر کارروائی ہوگی شائع 01 جولائ 2025 09:57am
پاکستان سندھ میں 9 اور 10 محرم پر موبائل فون سروس معطل کرنے کی درخواست وزارت داخلہ کو مراسلے میں جلوسوں کے روٹس پر موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش شائع 30 جون 2025 05:17pm
پاکستان محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات، نوٹی فکیشن جاری چاروں صوبائی، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کی حکومتوں اور اسلام آباد انتظامیہ نے سیکیورٹی کیلئے درخواست کی تھی شائع 28 جون 2025 02:12am
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ حکومت سندھ نے محرم الحرام میں سخت سیکیورٹی ہدایات بھی جاری کردیں اپ ڈیٹ 25 جون 2025 08:19pm