مالدیپ کے صدر کا یو ٹرن، بھارت کی طرف جھک گئے بھارت قریب ترین ساتھی ہے، وزیرِخارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے بعد محمد معزو کا بیان شائع 10 اگست 2024 07:11pm