سعودی حکومت کے ناقد کی سزائے موت 30 سال قید میں تبدیل دنیا بھر میں شدید نکتہ چینی کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انصاف کا وعدہ کیا تھا۔ شائع 26 ستمبر 2024 08:05pm