کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری اگر گواہ پیش نہ ہو رہے ہوں تو کسی ملزم کا لامحدود وقت کے لئے ٹرائل نہییں کیا جا سکتا، عدالت شائع 22 ستمبر 2023 09:29am
عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو دو کیسز میں بری کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے محفوظ کیسز کا فیصلہ سنایا شائع 21 ستمبر 2023 04:44pm