پاکستان افغانستان کے ساتھ مذاکرات بحال، پاکستانی نمائندہ خصوصی کی سراج الدین حقانی سے ملاقات پاکستانی وفد کی افغان حکومی عہدیداروں سے آج ملاقاتیں ہوں گی شائع 24 دسمبر 2024 02:30pm