پاکستان کا اسنوکر کی دنیا پر راج: ایک دن میں دو عالمی ٹائٹل، محمد آصف اور حسنین اختر ورلڈ چیمپئن بن گئے
پاکستانی کیو اسپورٹس کے حلقوں میں خوشی کی لہر، سوشل میڈیا پر محمد آصف اور حسنین اختر کو مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.