نیتا امبانی نے مغل بادشاہ شاہ جہاں کا بازو بند پہن لیا بھارتی میڈیا کے مطابق آخری مرتبہ یہ بازوبند 2019 میں منظر عام پر آیا تھا شائع 12 مارچ 2024 01:43pm