بادشاہ اور مرنال ٹھاکر کی ’ڈیٹنگ‘ کی حقیقت سامنے آ گئی شلپا شیٹی کی دیوالی پارٹی سے دونوں کے ایک ساتھ نکلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے شائع 14 نومبر 2023 11:22am