عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں جیل قوانین کے تحت کرائی گئی، بشریٰ بی بی نے سامان بھی جمع کرایا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 02:16pm