کھیل پاکستانی تن ساز نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا میں گولڈ میڈل جیت لیا نوید بٹ نے یہ گولڈ میڈل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کے نام کردیا شائع 11 نومبر 2023 06:56pm