سعید غنی کی علی خورشیدی سے ملاقات، سینیٹ الیکشن میں باقاعدہ حمایت مانگ لی پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم سے امیدوار کروانے کی کوششوں کا آغاز کردیا شائع 22 اپريل 2025 04:41pm