پنجاب میں موٹر رجسٹریشن کا 18 سالہ پرانا سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ نئے سسٹم کے آنے سے سست روی اور ہیکنگ کا مسئلہ ختم ہوگا، ڈی جی محکمہ ایکسائز شائع 06 ستمبر 2023 03:05pm