کراچی: ماں اور بچوں کے لرزہ قتل کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے حکم پر بنائی گئی خصوصی ٹیم کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی کریں گے۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 10:04pm