بھارتی خاتون نے سب سے زیادہ دانت رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گنیز بک میں نام آنے کے بعد خاتون اضافی دانت نہ نکلوانے کے فیصلے سے خوش شائع 21 نومبر 2023 12:08pm