ایران نے موساد کے جاسوس اسمٰعیل فقری کو پھانسی دے دی
اسمٰعیل فقری کو دسمبر 2023 میں ایرانی سکیورٹی اداروں کی جانب سے کی گئی ایک پیچیدہ انٹیلیجنس کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.