انڈونیشیا: نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، تحقیقات جاری ہیں، رپورٹ شائع 07 نومبر 2025 02:34pm