وراثت کا جھگڑا : بھائیوں نے مسجد کو بھی تقسیم کردیا والد کی جائیداد میں مسجد بھی شامل تھی، افسوسناک واقعے پر سوشل میڈیا صارفین کا غم وغصے کا اظہار اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 10:43pm