روسی صدر کا شمالی کوریا کے چڑیا گھر کے لیے 70 جانوروں کا تحفہ ایک افریقی شیر، 2 بھورے ریچھ، 45 تیتر، بطخیں اور بڑی کلغی والے طوطے شامل ہیں۔ شائع 21 نومبر 2024 08:25pm