پاکستان لکی مروت: مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویش ناک ہے، ترجمان ریسکیو اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 01:02pm