موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 69 ہلاک، درجنوں لاپتا کشتی میں 160 افراد سوار تھے، حادثہ موریطانیہ کے ساحل کے قریب پیش آیا شائع 29 اگست 2025 08:51pm