تمام رکاوٹیں دور، ناران سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا رواں ماہ برف باری نے علاقے کا قدرتی حسن دوبالا کردیا، انتظامیہ نے ٹراؤٹ کے شکار کی بھی اجازت دے دی شائع 16 مئ 2024 10:53am