ائرپورٹ کی گاڑی میں آگ لگنے سے طیارہ بھی لپیٹ میں آگیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کی پچھلی جانب ایک ٹرک آگ کے شعلوں میں گھرا ہوا ہے. شائع 10 جولائ 2023 03:35pm