دنیا مون سون پانچ برسوں میں سب سے کم ہوگئی، بھارت میں فصلوں کی پیدوار متاثر ہونے کا امکان ”ال نینو“ عام طور پر برصغیر پاک و ہند میں خشک سالی کا باعث بنتا ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2023 06:10pm
لائف اسٹائل مون سون میں تیزی سے گرتے بالوں کی باآسانی حفاظت ممکن ہے اس موسم میں بال بہت تیزی سے چکنے بھی ہوجاتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:17pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع، موسم خوشگوار عائشہ منزل، واٹر پمپ، نارتھ کراچی، یوپی میں بارش ہورہی ہے شائع 10 اگست 2023 11:46am
پاکستان راول ڈیم: پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 3 فٹ کم، اسپل ویز کھول دیے گئے اسلام آباد راولپنڈی میں مون سون کی مزید موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 05:15pm
پاکستان مون سون بارشیں: لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کی روانگی کا شیڈول تبدیل لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیرکا شکار شائع 29 جولائ 2023 02:04pm
پاکستان بلوچستان مین بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں گھر تباہ، پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 04:50pm
پاکستان پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی مون سون بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہے گا شائع 28 جولائ 2023 09:47am
لائف اسٹائل مون سون کے دوران حادثات سے کیسے بچا جائے؟ پاکستان میں رہنے والوں کیلئےبرسات مشکلات بھی لاتی ہے اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:32pm
پاکستان مون سون کے دوران 25 جون سے اب تک ملک بھر میں 133 اموات حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں کُل 215 افراد زخمی ہوئے شائع 24 جولائ 2023 11:12am
پاکستان لاہور ائیر پورٹ کو دو ماہ کیلئے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ ڈی جی سول ایوی ایشن نے ائیرپورٹ بندش کی منظوری دے دی شائع 12 جولائ 2023 07:44pm
پاکستان محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی 14 سے 17 جولائی بارشوں سےنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ شائع 11 جولائ 2023 08:03pm
پاکستان ملک کے کن حصوں میں ابر رحمت جم کر برسا، اور کہاں کہاں امکان ہے محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے شائع 04 جولائ 2023 06:22pm
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان شہروں میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:42am