نو مئی مقدمات: فواد چوہدری کو سزا سے فلم ’منی بیک گارنٹی‘ نے بچایا
عدالت نے فیصل قریشی کی گواہی اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تسلیم کیا کہ فواد چوہدری واقعے کے وقت موقع پر موجود ہی نہیں تھے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.