کراچی میں پولیس اہلکار نے تلخی کلامی کے بعد ساتھی کو گولی ماردی اسد انور کو طبی امداد دی جارہی ہے، پولیس کا روپوش داور حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان شائع 19 جولائ 2024 12:46pm