پاکستان مولانا خان زیب کا قتل، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، مقدمہ درج مولانا کو دو موٹرسائیکلوں پر سوار پانچ دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، رپورٹ شائع 11 جولائ 2025 07:03pm