’آپ ن لیگ میں کب واپس آئے‘ ، ٹکٹ کے خواہشمند منحرف رکن سے نواز شریف کا سوال مولانا غیاث الدین کے جواب پراجلاس میں قہقہے گونج اٹھے، نواز شریف بھی مسکراتے رہے۔ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 08:46am