وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں متحدہ عرب امارات کے اہم کردار کی تعریف کی اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 09:15pm