بگ بیش لیگ: محمد رضوان کی بیٹنگ سے مینجمنٹ ناخوش، معاملہ کیا ہے؟
رضوان کو دوران بیٹنگ میدان سے واپس بلایا گیا، سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی بلے باز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.