پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کیسز: ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط خط میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کیسز میں فئیر ٹرائل نہ ملنے کی شکایت کردی گئی شائع 28 جولائ 2025 06:05pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی