پروازوں میں بم کی دھمکیاں، بھارت ایکس اور میٹا پر برس پڑا دہلی پولیس کو ایکس کے بعض یوزرز کی معلومات کے حصول میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا شائع 23 اکتوبر 2024 06:17pm
منی پور پر اب مودی سرکار کا کنٹرول نہیں رہا عسکریت پسندوں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، پولیس مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہی۔ شائع 12 ستمبر 2024 05:29pm
نوکری کیلئے بھاگتے دوڑتے 12 بھارتیوں کی موت پر تحقیقات مودی سرکار نے سرکاری نوکری کا ایسا سسٹم بنا دیا کہ لوگ خود ہی ہمت چھوڑ دیں اور حکومت پر کوئی الزام نہ آئے اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:19am
بھارت میں مودی سرکار کی ایک اور کرپشن کا پول کھل گیا اپوزیشن جماعتوں کی مودی حکومت پر تنقید شائع 03 ستمبر 2024 12:47pm
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی بھارتی وزیراعظم مودی کو شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں سال 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا شائع 25 اگست 2024 01:43pm
مودی سرکار نے مخالف ریاستی حکومتوں کے خلاف گھناؤنا کھیل شروع کردیا کولکتہ کی جونیر ڈاکٹر کی قتل پر اپوزیشن کی حکومت والی ریاستوں میں لوگون کو اکسایا جارہا ہے۔ شائع 16 اگست 2024 06:36pm
مودی سرکار مخالفین کو کچلنے پر بضد، کیجریوال سخت جان نکلے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو سیاسی کردار سے محروم کرنا بھارت کیلئے المیہ ہوگا، 'اکنامسٹ' کا تجزیہ شائع 31 مارچ 2024 10:16am
نریندر مودی کو دیوتا بنایا جارہا ہے، بھارتی تجزیہ کار ریاستوں کے اختیارات بھی مرکز نے بٹورلیے، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تقسیم بڑھ گئی شائع 27 مارچ 2024 11:43am
الیکشن کمیشن نے مودی سرکار کو ترقی کے راگ الاپنے سے روک دیا واٹس ایپ میسیجنگ اور فیس بک پر ملک میں خوش حالی کے دعوے والے پیغامات پر پابندی شائع 21 مارچ 2024 01:12pm
شہریت کے متنازع قانون پر اسدالدین اویسی بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گئے مودی سرکار متنازع قانون سے مسلمانوں کو نشانہ بناکر معاشرے کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، اویسی کا موقف شائع 16 مارچ 2024 11:33am
بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا شائع 11 مارچ 2024 11:19pm
بھارتیوں کے ساتھ نیپالی بھی یوکرین جنگ میں جھونک دیے گئے تین بھارتی باشندے مارے جاچکے ہیں، ایجنٹس نے 4 چار نیپالیوں کو یورپ پہنچانے کا جھانسا دیکر پھنسادیا شائع 11 مارچ 2024 10:41am
بھارت کے زیر آب میٹرو ٹرین کا افتتاح کل ہوگا ریلوے ٹریک دریا کے تلے کے 52 فٹ نیچے سے گزرے گا شائع 05 مارچ 2024 09:26pm
مودی سرکار نے بے روزگاری میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا بنگلہ دیش اور بھوٹان میں بھی بھارت سے کم بے روزگاری ہے، راہل گاندھی کا گوالیار مٰں خطاب شائع 03 مارچ 2024 05:32pm
بھارتی کسانوں کا احتجاج : مودی سرکار نے 5 سالہ منصوبہ تجویز کردیا بھارتی حکومت کا دالیں، مکئی اور کپاس کم از کم امدادی قیمت پر خود خریدنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:22am
کسانوں کے احتجاج سے دہلی میں خوف و ہراس، مودی سرکار بات چیت پر رضامند دھماکوں کی دھمکیاں بھی مرکزی حکومت کے لیے دردِ سر، ہریانہ و پنجاب کے کسانوں کا 'دہلی چلو' مارچ جاری اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:01pm
مودی سرکار نے رام مندر کی افتتاحی تقریب کو سیاسی ہتھیار بنالیا انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربرادھو ٹاکرے دعوت نامہ نہ ملنے پر شدید برہم شائع 01 جنوری 2024 02:40pm
’بھارتی عوام طے کریں ہندو ازم چاہیئے یا سماجی بہبود‘ مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ کانگریس رہنما ششی تھرور شائع 29 دسمبر 2023 02:49pm
مودی سرکار اسرائیلی سوفٹ ویئر سے صحافیوں کی جاسوسی کرنے لگی بھارت "پیگاسس" سے اب تک 300 شخصیات کو نشانہ بناچکا ہے، ایمنیسٹی اور واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقات شائع 29 دسمبر 2023 12:54pm