دنیا بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ اتر پردیش، ہریانہ، مہاراشٹرا اور اترکھنڈ میں مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر شائع 30 اپريل 2025 07:28pm
دنیا بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا کشمیری بہت اچھے اور مودی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے، اس کے پاس ہندو مسلم لڑوانے کا ایجنڈا ہے، خاتون کی گفتگو شائع 30 اپريل 2025 06:53pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن: مودی سرکار نے 40 ہزار انتہا پسند ہندوؤں کو ہتھیار پہنچا دیے ہندو انتہا پسندوں کو دیے گئے ہتھیاروں میں کلاشنکوف اور بھارتی فوج میں استعمال ہونے والی رائفلیں شامل شائع 29 اپريل 2025 10:36pm
دنیا پاک فوج کی جانب سے دہشتگردی کے ثبوت سامنے لانے پر بھارت میں مودی سرکار پر تنقید پہلگام حملے کے ثبوت مودی سرکار نے کیوں نہ دیے؟ بھارتی شہری شائع 29 اپريل 2025 10:24pm
دنیا دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے سربراہ نے اپنے اختیارات فوج کے حوالے کر دیے بھارت کا نیا فریب، خودساختہ حملہ، سیاسی نااہلی پر قومی سلامتی کا لبادہ اوڑھ لیا شائع 29 اپريل 2025 09:55pm
دنیا پہلگام واقعے پر عالمی خفت کے بعد مودی حکومت کی اپنے الفاظ انٹرنیشنل میڈیا کے منہ میں ڈالنے کی کوشش امریکی حکام بھی بھارت کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آگئے شائع 28 اپريل 2025 10:50am
دنیا ہندو پنڈت نے پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا مودی سرکار کے خلاف بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں شائع 27 اپريل 2025 04:40pm
دنیا پہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، سدارامیا جنگ مخالف بیان پر بی جے پی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ کرناٹک کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا شائع 26 اپريل 2025 09:58pm
پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات یورپی اور پڑوسی ممالک سے کروا لیں، خواجہ آصف چین، امریکا اور برطانیہ کو بھی اس معاملے میں شامل کیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:19pm
دنیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن: بھارتی اپوزیشن جماعت نے سنجیدہ سوال اٹھا دئے سخت سکیورٹی انتظامات کے باوجود مسلح افراد کس طرح داخل ہوئے؟ اور بغیر رکاوٹ کے فرار بھی ہوگئے، رہنما کا سوال شائع 26 اپريل 2025 01:59pm
پاکستان پہلگام حملہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کا تسلسل، پاکستان پر الزام تراشی پرانی روایت مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کیلئے 7 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں، دفاعی ماہرین شائع 24 اپريل 2025 12:42am
دنیا بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ بند، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم یہ فیصلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیے گئے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 10:31pm