کراچی میں پولیس مقابلہ، 12 سالہ بچے کا قاتل ڈکیت ہلاک ہلاک ملزم سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد، پولیس شائع 01 جنوری 2026 10:22am