پنجاب میں سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کی مشقیں شروع مشقوں کامقصد کسی بھی ناگہانی آفت یا ہنگامی صورتحال میں فوری، مؤثر اور منظم ردِعمل کو یقینی بنانا ہے۔ شائع 08 مئ 2025 10:56am