کوئٹہ اور گردونواح میں موبائل سروس بحال ہونا شروع ہوگئی نیٹ ورک کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا تھا شائع 06 جنوری 2025 09:40pm