پولیس افسران کے موبائل نیٹ ورک صارفین کا حساس ڈیٹا بیچنے میں ملوث ہونے کا انکشاف پی ٹی اے نے وزارتِ داخلہ کو مطلع کرتے ہوئے ایس او پی تبدیل کرنے کی استدعا بھی کردی۔ شائع 29 اگست 2024 06:59pm