کراچی میں خواتین کے موبائل ہیکنگ اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم سوشل میڈیا آئی ڈیز ہیک کرکے خواتین کی ذاتی معلومات، تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرتا اور انہیں بلیک میل کرتا تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.