لائف اسٹائل جین زی میں نیا نفسیاتی مسئلہ، نوجوان روبرو گفتگو سے کیوں کترا رہے ہیں؟ یہ تحقیق یہ بھی بتاتی ہے کہ 38 فیصد نوجوانوں کے لیے فیس ٹو فیس بات چیت 'بورنگ' لگتی ہے شائع 22 مئ 2025 01:33pm