پاکستان پی ٹی آئی قیادت کی مقتول معظم گوندل کے گھر آمد، ورثاء کو 50 لاکھ دینے کا اعلان میرے بچے کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہئے، مقتول کے والد کا پی ٹی آئی قیادت سے مطالبہ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 09:20am
پاکستان معظم گوندل عمران خان سے جنون کی حد تک محبت کرتا تھا، اہلخانہ مقتول معظم کے تین بچوں کا باپ تھا۔ شائع 03 نومبر 2022 09:16pm