سری لنکا میں سائیکلون ڈِٹواہ نے تباہی مچادی، 46 افراد ہلاک 23 افراد لاپتا، شدید بارشوں کے باعث پانی گھروں میں داخل، سڑکیں زیرآب، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 28 نومبر 2025 01:37pm