بنوں: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی فورسز پر ہونے والا دھماکہ خود کش بتایا جا رہا ہے۔ شائع 26 نومبر 2023 05:13pm