میلبرن ٹیسٹ : میر حمزہ کا نام ایکس ٹرینڈز میں جگمگانے لگا 31 سالہ میر حمزہ نے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ کو لگاتار دو گیندوں پر آؤٹ کیا شائع 28 دسمبر 2023 11:10am