دنیا اسرائیل مخالف مظاہرے، امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی یہودی لابی کے شدید دباؤ کے باعث گزشتہ ہفتے تین شعبوں کے سربراہ مستعفی ہوئے تھے شائع 15 اگست 2024 08:24pm