پاکستان قومی اسمبلی، اسحاق ڈار کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی بتایا گیا تکنیکی خرابی سے بجلی گئی، اسپیکر نے کہا ایوان سولر پر ہے، ایسا ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ شائع 27 جون 2024 03:04pm