پاکستان وزارتِ خزانہ ڈسکوز کو نجکاری فہرست سے نکالنے کی مخالف پاور ڈویژن کی تجاویز میں کئی نکات واضح نہیں، وزارتِ نجکاری کا بھی گرین سگنل دینے سے انکار شائع 29 جنوری 2024 12:24pm