امریکیوں کے چھوڑے گئے ’کباڑ‘ کو افغان طالبان نے اپنی طاقت بنا لیا افغان طالبان نے ہزاروں گاڑیوں، ٹینک اور طیاروں کی مرمت کرکے ان کا استعمال شروع کردیا شائع 11 ستمبر 2024 10:56pm